اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں۔
جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کی آئینی ترمیم پیش کرنیکا اعلان
ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے۔
عمران خان خان ایمپائر کی انگلی کی وجہ سے اقتدار میں آئے، وزیراعظم کے پاس 24 گھنٹے ہیں: بلاول
عدم اعتماد انٹرنیشنلی سپانسرڈ پلان ہے
تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں عالمی طاقتیں لا رہی ہیں اپوزیشن تو صرف کرائے کے بروکر ہیں۔— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 7, 2022
شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد انٹرنیشنلی اسپانسرڈ پلان ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن نہیں، بین الاقوامی طاقتیں لا رہی ہیں۔
عمران نیازی کی نا سمجھ گفتگو ریاست پاکستان کیلئے گھبرانے والی بات ہے، شہباز شریف
ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی نے الزام عائد کیا ہے کہ اپوزیشن والے صرف کرائے کے بروکر ہیں۔