خدمت، دیانت اور محنت کی روایت آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف
مخلوط حکومت اصل میں عوام کے اتحاد اور تعاون کا مظہر ہے۔
پوری دنیا کی کرکٹ میں ایسا نہیں ہوتا جو پاکستان میں ہوتا ہے، جاوید میانداد
جو بھی وزیر اعظم بنے اسے ملک اور کرکٹ کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔
فلسطینی اتھارٹی کبھی غزہ کی قیادت نہیں کر سکے گی، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی
حماس کا خاتمہ ہی ہمارا بنیادی مقصد ہے۔
نواز شریف وزیر اعظم منتخب ہوئے تو حلف کا تقاضا پورا کروں گا، صدر مملکت
کوئی شبہ نہیں کہ انتخابات 8 فروری کو نہ ہوں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا
اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا۔
27 اکتوبر، جموں و کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
آزاد کشمیر اور پاکستان کے عوام کشمیریوں کی پشت پر کھڑے ہیں۔
حماس کا حشر بھی داعش کی طرح کر دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکی
یہ ایک مشکل وقت ہے لیکن آپ یقین رکھیں جیت ہماری ہی ہو گی، نیتن یاہو
مغربی دنیا کو کینیڈا میں بھارتی اقدامات سے جھٹکا لگا، نگران وزیر اعظم
عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان جلد ہو جائے گا۔
نواز شریف پاکستان پہنچ کر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، شہباز شریف
نواز شریف مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گے۔
سعودی ولی عہد اور بھارتی وزیراعظم کے 50 مشترکہ معاہدے
جی 20 سربراہ اجلاس کے اختتام کے بعد نئی دہلی میں سعودی ولی عہد کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔