ریویو پر جب ناٹ آوٹ ہو ا تو فیصلہ کر لیا تھا آخر تک کھیلوں گا،میکس ویل

شروع میں بال سوئنگ کر رہی تھی، افغان بولرز نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کیا۔

شادی کیلئے بھارت میں شیروانی خریدنے کی خبر، بابراعظم نے تردیدکردی

خریداری کے حوالے سے چلنے والی خبروں کومن گھڑت اور بے بنیادہیں، قومی کرکٹ ٹیم کپتان

ورلڈکپ: بینگلورو میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

9 نومبر کو بھی چنسوامی اسٹیڈیم کے اطراف 85 فیصد بارش کا امکان ہے

ورلڈکپ کی ٹرافی کیلئے فیورٹ کون؟ محمد یوسف نے بتا دیا

روہت شرما کی قیادت والی ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں ناقابل شکست رہے گی، سابق کپتان

سری لنکن ٹیم کی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی، پورا کرکٹ بورڈ فارغ

سابق کرکٹر رانا ٹنگا کو کرکٹ بورڈ کا عبوری چیئرمین مقرر کردیا گیا

ون ڈے ورلڈکپ: کیا بھارتی ٹیم ‘چوکرز’ کا لیبل ہٹا سکے گی؟

2015 میں آسٹریلیا اور 2019 میں نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا تھا۔

ورلڈ کپ 2023 :بھارت کی مسلسل 8 ویں فتح

کوہلی نے ون ڈے میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا

ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ

بابر اعظم نے غلطی کو تسلیم اور جرمانے کی سزا کو قبول کیا ہے، آئی سی سی

ورلڈکپ: دہلی میں فضائی آلودگی، ٹیموں کو مشکلات کا سامنا، آئی سی سی کا نوٹس

سری لنکا کے میڈیکل پینل نے کھلاڑیوں کو شدید آلودگی کی وجہ سے پریکٹس سے روک دیا

ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ فور میں چوتھی ٹیم پاکستان ہوگی، وکرانت گپتا

فخر زمان کو 100 کرکے اسے مزید بڑا کرنے کا تجربہ ہے، انکی اننگز نے سعید انور کی یاد دلا دی

ٹاپ اسٹوریز