جائیداد منجمد کرنے پر مریم نواز کے دائر اعتراضات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

درخواست میں مریم نواز نے موقف اپنایا ہے کہ کلثوم نواز سے وراثت میں ملنے والی جائیداد منجمد نہیں کی جا سکتی

نیب نے نواز شریف کی جائیدادوں کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرا دیا

نوازشریف ایک 1679 کنال زرعی اراضی کے مالک، اتفاق ٹیکسٹائل، حدیبیہ پیپر ملز، حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی و محمد بخش ٹیکسٹائل میں کروڑوں روپے کے شیئر ہولڈر

بطور وزیر داخلہ نواز شریف کو پیغام ہے بہت ہوگیا، شیخ رشید

وزیراعظم این آر او اور نیب کے علاوہ ہر بات کیلئے تیار ہیں، وزیر داخلہ

وزیراعظم کو این آر او نہیں ملے گا: مریم نواز

مریم نواز نے لکشمی چوک پر کڑاہی کھائی اور اسے کمال کی کڑاہی قرار دیا۔

مینار پاکستان کا جلسہ غیر قانونی ہے، مقدمات درج ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ نوازشریف اپوزیشن ناٹک کے مرکزی کردار ہیں

پی ڈی ایم اجلاس: ن لیگ نے فضل الرحمان کو استعفے جمع کرانے کی تجویز دے دی

اجلاس میں موجود تمام جماعتوں کی جانب سے مسلم لیگ ن کی تجویزکی مکمل حمایت کی گئی ہے۔

13 دسمبر کو گرتی ہوئی حکومت کو ایک دھکا اور دیں گے، مریم نواز

ملک کا نظام چلانا ہے تو عمران نیازی کی حکومت کو گھر بھیجنا ہو گا۔

پی ڈی ایم بڑے فیصلے کرنے جارہی ہے،8 دسمبر کو آر یا پار ہوگا: مریم نواز

چاہتے ہیں پاکستان میں انتقام پر نہیں انصاف پر مبنی فیصلے ہوں، ورکزز کنونشن سے خطاب

کئی صحافی نوازشریف کیلئے آزادی اظہار رائے کا حق مانگ رہے ،عمران خان

ہمارے ہاں کچھ صحافی عدالت میں چلے گئے اور کہا کہ نواز شریف کو تقریر کا موقع دیں، وزیراعظم

عوام کو طاقتور اور بااختیار بنانا وزیر اعظم کا نصب العین ہے، شبلی فراز

وزیر اعظم عمران خان خود درخواستوں اور شکایات کے ازالے کے عمل کی نگرانی کرتے ہیں، وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز