اسلام آباد،مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما میاں اللہ یار گڈگور جاں بحق

لیگی رہنما نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کاروباری معاملات کیلئے قیام پذیر تھے

پی ٹی آئی سے الگ ہونیوالوں کی اکثریت ق لیگ میں شامل ہونے کو تیار

ڈاکٹر امجد اور مولوی محمود کے مسلم لیگ (ق) کے ساتھ معاملات طے ہونے کی اطلاعات

چودھری شجاعت حسین کا اہم بیان سامنے آ گیا

ملکی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔

ق لیگ کو دھچکا، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما افتخار احمد ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔

چوہدری شجاعت کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا

مسلم لیگ ہاؤس ڈیوس روڈ میں (ق) لیگ کا مشاورتی اجلاس ہوا

پاکستان کیلئے گداگری پر فخر ہونا چاہیئے، چودھری شجاعت حسین

ملک کیلئے پیسے مانگنے کے نیک کام میں ہم بھی ان کے ساتھ شریک ہوں گے۔

کچھ بھی ہو پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی، چودھری شجاعت حسین

سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین سے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی۔

مستقبل میں بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ہی رہنا چاہتے ہیں،مونس الہیٰ

شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کا رابطہ بحال ہوا ہے۔

جس دن عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی توڑ دیں گے، مونس الہیٰ

27جولائی کو اللہ نے ہمیں سرخرو کیا تھا اور پرویز الہٰی کو وزیراعلیٰ بنایا تھا۔

شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں ؟ مونس الہی

پنجاب کے 176 ارب روپے سے زیادہ دینے ہیں، رہنما مسلم لیگ ق

سیاستدانوں کو فوج کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرنی چاہئے، چودھری شجاعت

ہم سب سیاستدانوں کو اس روش کو ختم کرنے کا عہد کرنا چاہئے، سربراہ مسلم لیگ ق

مونس الہیٰ کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری

ایف آئی اے کو درخواست گزار کے خلاف تادیبی کارروائی اور ہراساں کرنے سے روکا جائے، استدعا

شہباز شریف معیشت کو درست سمت میں لے کر آگے بڑھ رہے ہیں ،چودھری شجاعت حسین

وزیراعظم کو پکڑ دھکڑ کی بجائےمعیشت کی بحالی میں دلچسپی ہے۔سربراہ مسلم لیگ ق

اداروں پر تنقید برداشت نہیں،پرویز الہٰی میرے امیدوار تھے، ہیں،کل بھی رہیں گے، چودھری شجاعت

اداروں سے 30، 40 سال سے تعلق رہا ہے، ان پر تنقید کرنے والوں کی کیسے حمایت کر سکتا ہوں

مجھے لگ رہا تھا چودھری شجاعت پر کوئی بڑا دباؤ ہے، مونس الہیٰ

چودھری شجاعت نے خط میں ق لیگ کو کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دینے کا کہا تھا۔

مسلم لیگ ق کے ووٹ شمار ہونے چاہیےیا نہیں؟قانونی ماہرین کی رائے کیا؟

مسلم لیگ (ق) کے پرویز الہیٰ کو دیے گئے تمام 10 ووٹ منسوخ کردیے گئےتھے

وزارت اعلیٰ کے لیے جوڑ توڑ:آصف زرداری کی آج دوبارہ چودھری شجاعت سے ملاقات کا امکان

آصف زرداری چودھری شجاعت سے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب پر بات چیت کریں گے

چودھری شجاعت نےوزارت اعلیٰ پنجاب کے لیےووٹ بھائی کے پلڑے میں ڈال دیا

چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں

وزارت اعلیٰ کی دوڑ، تحریک انصاف، مسلم لیگ ق کی لاہور میں آج اہم بیٹھک

مخدوم شاہ محمود قریشی اس اہم ترین اجلاس کی صدارت کریں گے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp