پی ٹی آئی کو الیکشن کمشنر کے بجائے عمران خان سے استعفیٰ مانگنا چاہیے، مریم نواز

عمران خود تو انشا اللہ جائے گا مگر اپنے ساتھ اپنے ان اراکین کو بھی ڈبوئے گا جن کے نام پر اس نے باہر سے پیسہ منگوایا، مرکزی نائب صدر ن لیگ

نواز شریف کو تنہا کرنے کی سازشیں ختم ہی نہیں ہو رہیں،مریم نواز

ہم 1999 میں بھی جبر اور ظلم و ستم کے آگے ڈٹ گئے تھے، ہم23سال بعد بھی اسی صورتحال میں ہیں۔

اگر وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالتوں نے مقرر کرنے ہیں تو پارلیمنٹ کو تالے لگا دیں، مریم نواز

اب مزاحمت کرنا پڑے گی، پارٹی فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ نہ کیا گیا تو الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا دیں گے، نائب صدر مسلم لیگ ن

پی ڈی ایم اجلاس: مفاہمتی پالیسی ترک، پی ٹی آئی کے استعفے منظور کریں، مریم نواز کا مشورہ

پی ڈی ایم اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

غلطی اور غلطی کی تصیح دونوں لاڈلے کے حق میں، مریم نواز

عدالتی قتل ہوا مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے۔

’’جوڈیشل کو‘‘ انصاف کا قتل نامنظور، مریم نواز

ایک ہی طرح کے کیس میں دو مختلف فیصلے کیوں؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ

حکومت سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، مریم نواز

لیڈر ان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں، مرکزی نائب صدر ن لیگ

جب فیصلے آئین،قانون اور انصاف کے مطابق نا ہوں تو فُل کورٹ سے خطرہ رہتا ہے، مریم نواز

مجھے کم از کم یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا اور یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی!

میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی جرم ہے، مریم نواز

25ارکان کو پارٹی ہیڈ کے خلاف ہونے پر ڈی سیٹ کیا گیا، یہ آئین کو ری رائٹ کرنے کے مترادف ہے, نائب صدر ن لیگ

ٹاپ اسٹوریز