نواز شریف کو تنہا کرنے کی سازشیں ختم ہی نہیں ہو رہیں،مریم نواز

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو تنہا کرنے کی سازشیں ختم ہی نہیں ہو رہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم 1999 میں بھی جبر اور ظلم و ستم کے آگے ڈٹ گئے تھے، ہم23سال بعد بھی اسی صورتحال میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فرق صرف اتنا ہے کہ ان امتحانات اور ٹرائلز نے مجھے مضبوط اور پرُعزم بنایا ، نواز شریف کو تنہا کرنے کی سازشیں ختم ہی نہیں ہو رہیں،ہم ہار نہیں مانیں گے۔


متعلقہ خبریں