سپریم کورٹ نے حق مہر کی ادائیگی میں تاخیر پر شوہر کو ایک لاکھ جرمانہ کر دیا
حق مہر شرعی تقاضا ہے جس کا تحفظ ملکی قوانین میں بھی موجود ہے
سپریم کورٹ کا حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو ایک لاکھ روپے جرمانہ
اگر 30 روز میں حق مہر ادا نہ کیا گیا تو قانونی کارروائی کی جائے،چیف جسٹس
حق مہر ایک تولہ سونے کا فیصلہ واپس، مگر کیوں؟
فیصلے کے بعد لوگوں کی جانب سے اسے غیر شرعی قرار دیا گیا اور سخت تنقید شروع کر دی گئی۔
جرگے نے مخصوص حق مہر مقرر کر دیا، خلاف ورزی کی صورت میں جرمانہ
خلاف وزری کے مرتکب افراد کیساتھ علاقائی تعلقات ختم کیے جائیں گے
6 ارب 70 لاکھ روپے حق مہر ادا کر دیا گیا
ادا کیا گیا حق مہر کویت کی تاریخ کا سب سے زیادہ ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کا نکاح نامے میں حق مہر کے کالم میں ترمیم کرنے کا حکم
اشیاء کی تفصیل کا کالم 16 حق مہر کے کالم 13 کا حصہ قرار
شوہرحق مہر میں لکھی ہر چیز بیوی کو دینے کاپابند، ہائیکورٹ
جسٹس انوار حسین نے 8صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
حق مہر میں ایک لاکھ روپے کی کتابوں کا مطالبہ
دلہن نے اپنے حق مہر میں سونے چاندی اور دیگر زیورات کا مطالبہ نہیں کیا
50 سال سے زیرسماعت حق مہر کا کیس
پندرہ سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی اور اب 90 سال کی ہو چکی ہوں لیکن حق مہر نہیں مل سکا درخواسگزار
بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فوری حق مہر دینا ہو گا، سپریم کورٹ
دوسری شادی کیلئے اجازت کا قانون معاشرے کو بہتر انداز سے چلانے کیلئے ہے اور اس قانون کی خلاف ورزی سے کئی مسائل جنم لیں گے، سپریم کورٹ