اس سے قبل یہ اعزاز وہاب ریاض کے پاس تھا، انہوں نے 87 اننگز میں 113 وکٹیں حاصل کی تھیں
پہلا میچ اچھا، دوسرا اچھا نہیں کھیلے، وارنر اور ونس کے آؤٹ ہونے کے بعد ہم دباؤ میں آگئے، کراچی کنگزکے نائب کپتان کی پریس کانفرس
حسن علی اس سیزن میں کپتان ڈیوڈ وارنر کی معاونت کریں گے۔
خوشی ایک رویے کا نام ہے،ہم یا تو خود کو دکھی کرسکتے ہیں یا پھر خوش رہ کر خود کو مضبوط بنا سکتے ہیں،قومی فاسٹ باؤلر
چاہتا ہوں ہو اپنی کارکردگی سے سلیکٹر کی توجہ حاصل کروں، فاسٹ باؤلر
وہاب ریاض پی ایس ایل کی تاریخ میں 113 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں
مزید 5 سے 6 برس تک کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں، حسن علی
آسٹریلیا کے موجودہ اسکواڈ میں سب سے بہترین باؤلر کپتان پیٹ کمنز ہیں
کنگز کے اسٹار باؤلر محمد عامر کا بھی کوئٹہ گلیڈیئٹرز سے کھیلنے کا امکان ہے
ہیڈ کوچ مکی آرتھر دبئی میں قیام کے بعد 16 نومبر کو لاہور پہنچیں گے
حسن علی نے 64 اننگز میں 100 وکٹیں حاصل کیں۔
کمنٹیٹرز بھی حسن علی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔
ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے والے قومی اسکواڈ میں شامل ہونے کی بے حد خوشی ہے
کرکٹ جاب سے زیادہ عشق ہے اور عشق کے بغیر یہاں کچھ نہیں
حسن علی سے امیدیں وابستہ ہیں،امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے











