قومی فاسٹ بائولر حارث رئوف نے کہا ہے کہ حسن علی کا کم بیک بہت اچھا ہوا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کی۔
پی سی بی اور قومی کھلاڑیوں کے درمیان سینٹرل کنٹریکٹ پر ڈیڈ لاک برقرار
ہمارے لیے تمام میچز برابر ہوتے ہیں ،میرا نہیں خیال نسیم شاہ کے نہ ہونے سے کوئی فرق پڑے ،نسیم شاہ کا ورلڈکپ میں نہ ہونے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔
حسن علی سے امیدیں وابستہ ہیں،امید ہے حسن علی ورلڈ کپ میں اچھی پرفارمنس دیں گے۔