مسلم لیگ ن کے 50 سے زائد ارکان رابطے میں ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تمام ارکان نے آج وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔

کراچی میں تحریک انصاف کارکنان کا پارٹی قیادت کی خلاف احتجاج

کارکنان کا تعلق کراچی کے تمام اضلاع سے ہے اور اس کی بنیادی وجہ تنظیم سازی کا عمل ہے

خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کا فارورڈ بلاک کے دس اراکین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پہلے مرحلے میں اراکین کو نوٹسسز بجھوا کر جواب طلب کیا جائے گا، غیر اطمینان بخش جواب کی صورت میں مزید کارروائی ہوگی، ذرائع

بلوچستان کابینہ میں دو وزراء کی شمولیت

اسرار یار محمد رند کو تعلیم سکینڈری و ہائر ایجوکیشن جبکہ مٹھا خان کاکڑ کو لائیو اسٹاک کا قلمدان سونپا گیا ہے، نوٹیفیکیشن

’پنجاب کی عوام کو عثمان بزدار کی سادگی کی عادت نہیں‘

عثمان بزدار کو ہدف بنانے والے دراصل وزیراعظم عمران خان کو ہدف بنارہے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان

’عمران خان سیاسی خودکشی کرچکے، استعفیٰ دے دینا چاہیے‘

اگر عمران خان استعفٰی دے دیں تو ان کی تھوڑی عزت بچ جائے گی، وہ اسمبلیاں توڑے بغیر گھر چلے جائیں، مخدوم جاوید ہاشمی

ایم کیو ایم کی ممکنہ رخصتی، حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں

قومی اسمبلی میں متحدہ کی کل سات تشستیں ہیں، علیحدگی کی صورت میں حزب اختلاف مضبوط ہوجائے گی

سیکرٹری اطلاعات زاہدہ پروین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

زاہدہ پروین کی جگہ اکبر حسین درانی کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا

وزیر اعظم کل جہلم میں 121 سال پرانے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم عمران خان  115 کلومیٹر لمبی مصنوعی نہر کا افتتاح کریں گے جس کی تکمیل چار سال میں ہوگی اوراس منصوبے پر 48 ارب لاگت آئے گی۔

تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے لئے منشور پر کام شروع کر دیا

منشور قائداعظم اور علامہ اقبال کے افکار کو مد نظر رکھ کر بنایا جائےگا، پی ٹی آئی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز