ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ سے خصوصی نشست، طلبہ کا افواج پاکستان سے اظہار یک جہتی
پاکستان کے خلاف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ کیخلاف ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں، طلبہ
یومِ استحصال کشمیر، افواجِ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی میں ہر محاذ پر ان کے ساتھ ہیں، آئی ایس پی آر
بھارتی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، مقبوضہ کشمیر کے شہداء کو خراجِ عقیدت، جنوبی ایشیا میں امن کا قیام مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، طلبا کی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے ملاقات
آپریشن بنیان مرصوص میں پاک افواج کا بھارت کو منہ توڑ جواب ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، طلبا
بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارت کے پٹے ہوئے مؤقف کے مردے گھوڑے میں جان ڈالنے کی ناکام مشق ہے، آئی ایس پی آر
بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشتگردی کا مرکز قرار دینا حقائق کے منافی ہے۔
آئی ایس پی آر نے مجرمان کے نام اور سزاؤں کی تفصیل جاری کر دی
9مئی کی سزاؤں کا فیصلہ قوم کے لیے انصاف کی فراہمی میں ایک اہم سنگ میل ہے
سانحہ نو مئی میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں، آئی ایس پی آر
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائیں
سیکیورٹی فورسز کاضلع قلات میں خفیہ اطلاع پر آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
خطے میں سٹریٹجک استحکام کیلئے ہماری مسلح افواج کا کردار کلیدی ہے،وزیر اعظم
شہباز شریف کی راولپنڈی میں آرمی وار گیمز کی اختتامی تقریب میں شرکت،پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئے
قبائلی عمائدین نےتمام مغویوں کی محفوظ اورغیرمشروط رہائی میں اہم کرداراداکیا،آئی ایس پی آر
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین الگ الگ آپریشنز، 5 دہشت گرد ہلاک، پولیس کانسٹیبل شہید
دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ اور اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ ضبط کرلیا گیا،آئی ایس پی آر
ضلع گوادرمیں مشتعل ہجوم کا سیکیورٹی فورسز پر دھاوا ، سپاہی شہید
ذمہ د اروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آئی ایس پی آر
افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے 3 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج سرحدوں کی حفاظت اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے، آئی ایس پی آر
پشاور،حسن خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4جوان شہید، 3دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسزکالکی مروت میں کامیاب آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کردیئےگئے،آئی ایس پی آر
پاکستان اقوام متحدہ امن مشن میں اپنی افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک
اس وقت 3 ہزار کے قریب پیس کیپر امن مشن کے تحت خدمات سرانجام دے رہے ہیں،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، میجر بابر خان شہید، 3 دہشتگر د ہلاک
بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردفورسز پرحملوں،شہریوں کےقتل میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
سکیورٹی فورسزکی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 1دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی
دہشتگردوں نے ہرنائی کے سنجاوی روڈ پر مسافر گاڑیوں کو روکنے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی حساس معلومات کی بنیاد پر کی گئی،آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر پشین میں آپریشن ،3دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

