پریشان نہ ہوں ، بہت کچھ آنیوالا ہے ، اسی طرح روتے رہو گے ، زلفی بخاری کا خواجہ آصف کو جواب
یروشلم پوسٹ میں آرٹیکل چھپوانے والے ہی اسے اسرائیل کے بارے میں ہمارے موقف سے جوڑ سکتے ہیں
190 ملین پاؤنڈ کیس میں زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم
عدالت نے سات روز میں تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دے دیا
زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنیکا حکم دیا جائے ، نیب کی احتساب عدالت میں درخواست
پی ٹی آئی رہنما عدالت سے اشتہاری قرار دیئے جا چکے ہیں ، درخواست میں موقف
ڈاکٹر یاسمین راشد اور زلفی بخاری کو الیکشن لڑنے کی اجازت
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے بلال یاسین کی درخواست خارج کردی
شہزاد اکبر، فرح گوگی اور زلفی بخاری کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
عدالت کا ملک بھر کے ریونیو افسران کو ملزمان کی غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
ایف آئی اے نے زلفی بخاری کے ریڈوارنٹ جاری کرانے کی کارروائی شروع کردی
ڈپٹی سیکرٹری ایف آئی اے نے ڈی جی ایف آئی اے کو مراسلہ بھیج دیا
زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پانامہ شریف کا حواری معافی مانگے یا عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہے۔
زلفی بخاری کی تعیناتی پر حکومت سے جواب طلب
وفاقی حکومت کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی کی تعیناتی کا اختیار نہیں، درخواست
ای او بی آئی پنشنرز کو ملنے والی رقم میں دو ہزار روپے اضافے کا اعلان
ای او بی آئی پینشن 6500 سے بڑھا کر 8 ہزار 500 کر دی ہے، معاون خصوصی زلفی بخاری
وزیراعظم کو بحرین کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا، زلفی بخاری
عمران خان کو بحرین کا اعلیٰ سول ایوارڈ شاہ حماد آرڈر آف رینسانس دیا جائے گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی