شمالی وزیرستان اور سوات میں آپریشن ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان شہید ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

لیفٹننٹ کرنل محمد علی شوکت اور دیگر جوان سپین وام کے علاقے میں شہید ہوئے ، آئی ایس پی آر

ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، بی ایل اے کے 6 دہشتگرد ہلاک

دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور معصوم لوگوں پر حملوں میں ملوث تھے ، سکیورٹی ذرائع

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک

ہلاک خوارجی فورسز کے خلاف دہشتگرد کارروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے ، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیاں ، 12 دہشتگرد مارے گئے

دہشتگردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا ، سکیورٹی ذرائع

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد ہلاک

کارروائی واشک کے علاقے بسیمہ میں کی گئی ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، 3 دہشتگرد فرار

باڑہ میں جھڑپ ، 2 دہشتگرد ہلاک ، 2 گرفتار

غیبی نیکہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکہ بندی کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا

گوادر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، ایک دہشتگرد ہلاک ، 3 زخمی

آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، آئی ایس پی آر

ژوب میں سی ٹی ڈی کیساتھ جھڑپ ، 3 حملہ آور مارے گئے

2 اہلکار زخمی ، مارے جانیوالوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، ترجمان سی ٹی ڈی

ٹاپ اسٹوریز