ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ ، چینی کی قیمت 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

جولائی کے پہلے ہفتے میں چینی 131 سے 132 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی

چینی کی فی کلو قیمت 165 روپے تک پہنچ گئی

چند روز کے دوران چینی کی ہول سیل قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ

ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 5 روپے فی کلو بڑھ گئی

چینی کا پچاس کلو کا تھیلا 7 ہزار روپے کا ہو گیا

2ماہ کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 45 روپے اضافہ

اگر چینی کی قیمت پر کنٹرول نہ کیا گیا تو بہت ساری انڈسٹری بند ہو جائے گی

پانچ غذائیں جو آپ کو فوراً ترک کر دینی چاہئیں

ہم نے ایسے کھانوں کی فہرست مرتب دی ہے جن میں موجود اجزاء انسانی صحت کے لئے مضر ہیں۔

گندم، چینی کی درآمدکیخلاف درخواست دائر

حکومت پہلے چینی اور گندم درآمد کرتی ہے پھر قلت پیدا ہونے پر برآمد شروع ہو جاتی ہے،درخواست

چینی کی کوئی قلت نہیں، طلب سے زائد ذخائر موجود ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

کسی کی پرواہ نہیں، صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر اقدام کیا جائے گا۔ عثمان بزدار

سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت تشویشناک

آصف علی زرداری کو دل کی تکلیف کی وجہ سے چلنے پھرنے میں شدید تکلیف ہے جس میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز