ایکسائز ڈیوٹی ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکیج کے تحت چینی کی فروخت بند

ایف ای ڈی کے حوالے سے ایف بی آر کی کلیئرنس کے بعد چینی کی ترسیل شروع کی جائیگی ، ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز

گوجرانوالہ میں چینی فی کلو 30 روپے مہنگی ہو گئی

ایک ہفتہ قبل ایک کلو چینی کی قیمت 120 روپے تھی

ٹیکس عائد کئے جانے کے بعد چینی، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

چینی کی بوری کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، کھلے آئل کی قیمت بھی 40روپے بڑھ گئی

برطانوی ماہرین کا مائیکرو ویو کی مدد سے ذیابیطس کا علاج کرنے کا دعویٰ

ڈاکٹر نے مریض کے ایک پاؤں پر7 بار جبکہ دوسرے پاؤں پر محض 3 بار مائیکرو ویو سوئفٹ کو آزمایا۔

گندم، چاول، آئل، گھی، چینی، مشروبات، تازہ سبزیوں کے نرخوں میں کمی

صارفین کیلئے قیمتوں کا عمومی اشاریہ جون میں 12.6 فیصد ریکارڈ کیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول مہنگا فروخت ہونے لگا

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 155 روپے کلو اور اوپن مارکیٹ میں 144 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

چینی، آٹا، گھی، دالوں اور چاول پر مستحقین کے لیے سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ تقریباً 3 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

برآمد کی سمری منظور ہونے پر قیمت 25 روپے تک بڑھ سکتی ہے ، ذرائع

اوپن مارکیٹ میں چینی 10 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

چینی کی موجودہ ایکس مل قیمتیں 133 سے 135 روپے فی کلو ہیں، شوگر ملزایسوسی ایشن

روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.96 فیصد اضافہ

13 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی،22 میں استحکام ، 16 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

ٹاپ اسٹوریز