سندھ: اپوزیشن اتحاد کا پی اے سی سربراہی دینے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ نہ ملنے کی صورت کسی کمیٹی کاحصہ نہیں بنیں گے، فردوس شمیم نقوی

رمشا وسان کا ملزم گرفتار، سندھ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

رمشا کے قتل پر سندھ اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ایک دوسرے کو آڑھے ہاتھوں لیا۔

رمشا قتل کیس: چار ملزمان میں سے ایک گرفتار

ملزم کی شناخت مقتول رمشا کی والدہ نے کی، ایس ایس پی خیرپور عمر طفیل

سندھ اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی اجلاس میں اسپیکر اسمبلی وقفہ سوالات اور اپوزیشن قرارداد لانے پر بضد رہے۔

سندھ اسمبلی میں زخمیوں کے فوری علاج کا بل پیش

بل کو ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق بچی امل عمر کے نام سے منسوب کیا گیا ہے

سندھ پولیس میں اصلاحات کے لیے کام کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت ہوا اور پانی کے معاملے پر ایوان میں سوال و جواب ہوئے۔

 پاکستان کی ستر فیصد گیس سندھ پیدا کرتا ہے، مرتضیٰ وہاب

مشیر اطلاعات و قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاق کو سندھ اسمبلی کے نوے ارب روپے دینے ہیں۔

گیس بحران، وزیر اعلیٰ سندھ کا سی سی آئی اجلاس بلانے کا مطالبہ

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو سندھ حکومت کھٹکتی ہے جب کہ سندھ کے مسائل وفاق کی مدد کے بغیر حل نہیں ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز