سندھ اسمبلی، مودی کے حق میں بیان پر وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ

بھارتی وزیراعظم سے متعلق بیان کے خلاف قرارداد بھی منظورکی گئی

وزیراعلیٰ سندھ کا بیان، ایم کیو ایم اراکین کا ہنگامہ

جس نے سندھ تقسیم کرنے کا سوچا، وہ ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ہے، مراد علی شاہ

  پرانا کراچی مل گیا، جلد پرانا پاکستان بھی مل جائے گا، مراد علی شاہ

 ایسا پاکستان نہیں چاہتے جہاں کے حکمران عوام کی چیخیں سننا چاہتے ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ اسمبلی میں دوسرے روز بھی ہنگامہ

اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا اورنعرہ بازی کی

سندھ اسمبلی میں تحاریک جمع کرانے کا مقابلہ شروع

تحریک انصاف کے اراکین کا شہلا رضا، سعیدغنی اور عبدالرشید کے خلاف اسپیکر کو شکایتی خط، تحاریک جمع کرادی گئیں

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی ایم ایم اے کے رکن پر حملے کی کوشش

سید عبدالرشید نے اراکین کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا سراج درانی کی فیملی پر تشدد کا الزام

نیب افسروں نے بچی کے منہ پر سگریٹ کا دھواں مارا، خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی اور گھر کا سامان الٹ پلٹ کردیا، مراد علی شاہ کا الزام

نیب نے آغا سراج درانی کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں

نیب ذرائع کے مطابق آغا سراج درانی کے اثاثوں کی مالیت 7 کروڑ 21 لاکھ 65 ہزار 919 روپے ہے۔

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ آغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اس لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

’سندھ کے اسکولوں میں بچوں کی جگہ بھینسیں پڑھ رہی ہیں‘

صحت کا شعبہ برباد ہو چکا ہے، سانگھڑ کے اسپتال میں 20 اسپیشلسٹس کی جگہ ہے، شمیم نقوی

ٹاپ اسٹوریز