شاداب سے ایک بھی اوور نہ کرانا حیران کن ہے، شعیب ملک

محمد عامر نے اچھی باؤلنگ کی ہے تجربہ نظر آتا ہے۔

طلاق کی افواہیں ایک بار پھر گرم

سابق کپتان نے ان گردشی خبروں کو اس وقت ہوا دی جب انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنا تعارف تبدیل کر دیا

 کرس لین اور فخر زمان کی شراکت داری نے میچ کا رخ تبدیل کر دیا، کارلوس بریتھ ویٹ

 شعیب ملک سے باولنگ کرانے یا نہ کرانے کا فیصلہ کپتان نے کیا، اگر باولنگ دے بھی دیتے تو ہوسکتا ہے انہیں بھی اسکور پڑ جاتا۔

شعیب ملک سی پی ایل 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر

قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو کیریبیئن پریمیئر لیگ 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

شعیب ملک نجی مصروفیات کے باعث وطن روانہ

انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے۔

’بولنگ میں غلطیوں کے باعث دوسرے ون ڈے میں بھی شکست ہوئی‘

تیسرے ون ڈے میں مزید نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں گے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم

شعیب ملک کو بھارت نہیں آنے دینگے، بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکی

ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کی برانڈ ایمبیسڈر کے عہدے سے ہٹایا جائے، راجہ سنگھ

دوسرا ٹی 20، پاکستان کو سات رنز سے شکست

۔اس جیت کے ساتھ پروٹیز نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

سرفراز فخر زمان سے آفریدی جیسے کردار کے خواہشمند

ورلڈ کپ سے قبل ہرسیریزاہم ہے، کمبی نیشن بنانے کا موقع ملے گا، کپتان قومی کرکٹ ٹیم

ننھے اذہان مرزا ملک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز شعیب ملک نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز