موجودہ حکومت دھکے سے چل رہی ہے، دھکا ناکام ہوا تو حکومت گئی، شیخ رشید
آئی ایم ایف سے مذاکرات خفیہ رکھے جا رہے ہیں، یہاں ہر چیز خفیہ ہوتی ہے۔
سیٹی بجنے والی ہے، ان کا ٹائم گزر گیا، شیخ رشید
فضل الرحمان کو سیلوٹ کرتا ہوں انہوں نے اپنی عزت بڑھائی، سابق وفاقی وزیر
تاجروں نے تاریخی ہڑتال کر کے حکومت پر عدم اعتماد کر دیا، شیخ رشید
30 ستمبر تک ملکی سیاست کا اونٹ کسی بھی کروٹ بیٹھ جائے گا۔
حکومت اپنا سامان باندھ رہی ہے، شیخ رشید
20 ستمبر تک ٹیکنوکریٹ کی حکومت آ سکتی ہے، 31 اگست کا دن بہت اہم ہے۔
شیخ رشید تھانہ مری کے مقدمے میں بری
سابق وزیر داخلہ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ تھانہ مری میں درج تھا
30 اگست تک سیاست سے دور رہوں گا، شیخ رشید
وفاق نے بجٹ میں عوام پر کھربوں کے ٹیکس لگا کر انہیں بجلی کی تار پر لٹکا دیا ہے، سابق وفاقی داخلہ
شیخ رشیدنے فارم 45 اور فارم 47 والوں کو بھی عید کی مبارک باد دیدی
اللہ پاک نے چاہا توجلد ہی ملک کے حالات بہتر ہوجائیں گے، سابق وفاقی وزیر داخلہ
چیئرمین پی ٹی آئی ضدی سیاستدان ،اسٹیبلشمنٹ سے ہماری لڑائی بنتی ہی نہیں تھی، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ بھی نجی ٹی وی پروگرام میں منظر عام پر آگئے ہیں
بھارت سی پیک میں کامیابی نہیں چاہتا، شیخ رشید احمد
ہم نے 6 ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
کورونا وائرس: وزیر ریلوے کا 22 مارچ سے 12 ٹرینیں بند کرنے کا اعلان
لاکھوں مسافروں کو ایک ساتھ کرایہ واپس نہیں کرسکتے، شیخ رشید
’بدعنوان سیاست دانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیے‘
’آصف زرداری اور نواز شریف جلد رقم واپس کریں گے‘
جناح ایکسپریس ناکام، ساڑھے 14 کروڑ روپے کا خسارہ
جناح ایکسپریس ایک ماہ میں ٹکٹوں کی فروخت کے لیے رکھا گیا آمدنی کا ہدف پورا نہ کر سکی۔
موجودہ حکومت کو ورثے میں بہت زیادہ مسائل ملے، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 10 تاریخ کو ماں بچہ اسپتال کا افتتاح کریں گے۔
اسد عمر سرمایہ ہیں انہیں منانے جاؤں گا، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ عمران خان ان کے ساتھ ہیں۔
جب تک معیشت بہتر نہیں ہو گی ملک بہتر نہیں ہو گا، شیخ رشید
شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں ناکام ہو گیا تو پاکستان میں مشکل وقت آ جائے گا۔
شیخ رشید کا لال حویلی یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلان
کوئی وضیفہ مقرر کروں گا تاکہ طالب علم پڑھ سکیں، چاہے مجھے چادر پھیلانی پڑے میں اسی سال یونی ورسٹی بناؤں گا۔
بھارتی فوجی سربراہان اپنی قوم کے سامنے بے نقاب ہوگئے، شیخ رشید
بھارتی میڈیا کی جانب سے شواہد مانگنے پر فوجی سربراہان نے ایک چلے ہوئے میزائل کا ٹکڑا دکھادیا، وزیر ریلوے
وزیراعظم نے این آراوکا صحفہ ہی پھاڑدیا ہے، شیخ رشید
این آراو کے لیے کوششیں کرنے یا نہ کرنے کے معاملے پرشہبازشریف کو ٹی وی پرآکرآمنے سامنے بات کرنے کی بھی پیشکش
شیخ رشید نے فریٹ ٹرین کا افتتاح کردیا
نئی کنٹینر فریٹ ٹرین کا آغاز نجی شعبہ اور پاکستان ریلوے کی مشترکہ شراکت داری سے کیا گیا ہے
ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آ کر تین نوجوان جاں بحق
راولپنڈی: حویلیاں سے کراچی جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی زد میں آ کر تین نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔

