وزیراعظم کل سعودی عرب جائینگے، اہم ملاقاتیں شیڈول

دورے کے دوران دونوں ممالک مشترکہ تجارت کے اربوں ڈالرز کے معاہدوں کو حتمی شکل دینگے، سفارتی زرائع

اسمگلنگ خاتمہ، تعاون پر آرمی چیف کو خراج تحسین،مہم تیز کرنے کا حکم

اسمگلنگ میں ملوث افسران کو فوری ہٹا کر کارروائی کی جائے، وزیراعظم، یواے ای کے صدر کو بھی ٹیلی فون

وفاق نے تحریک لبیک پرخفیہ رپورٹ شئیرنہیں کی، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن میں بیان

ہم انویسٹگیشن ٹیم نےفیض آباد انکوائری دھرنا کمیشن کودیے گئے بیان کی کاپی حاصل کرلی

عالمی امن و سلامتی کیلئے ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں، وزیر اعظم کا جو بائیڈن کو جوابی خط

دونوں ممالک کے مابین توانائی کے شعبے اور گرین الائنس اقدام میں تعاون خوش آئند ہے ،شہبازشریف

ججز خط کا معاملہ: وزیراعظم ، چیف جسٹس ملاقات طے

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے

بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر کا درجہ دینےکا اعلان

چیلنجز سے نمٹنا ہے تو پرائیویٹ اور سرکاری شعبہ کو ملکر آگے بڑھنا ہوگا، وزیر اعظم

وزیراعظم سے 2022 کے سیلاب متاثرہ طالبعلم کی ملاقات

شہبازشریف نے اکرام اللہ کو قلم اور نصابی سرگرمیوں میں مدد کیلئے اپنی ذاتی حیثیت میں ٹیبلیٹ کا تحفہ دیا

عروج پاکستان کا مقدر ہے ، وزیراعظم :کابینہ ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہ

حکومت مسلح افواج کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل فراہم کرے گی، شہبازشریف

وزیراعظم نے تعاون کا یقین دلایا، علی امین گنڈا پور:ملکرچلیں گےتوملک ترقی کریگا،شہبازشریف

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ پاکستان کو رقم نہ دی جائے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت کے درمیان پہلا تنازع کھڑا ہوگیا

شہاب علی شاہ کی بطور چیف سیکرٹری تعیناتی کی درخواست،تین ناموں کا پینل بھیجنے کی بجائے صرف ایک نام بھجوایا

ٹاپ اسٹوریز