ججز خط کا معاملہ: وزیراعظم ، چیف جسٹس ملاقات طے


وزیراعظم شہبازشریف کل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کرینگے۔

پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کیلئے کاوشیں جاری رکھیں گے ، چین

اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے،وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ملاقات کل دوپہر2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگی۔

دوسری جانب پنجاب بار کونسل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر تشویش کا اظہارکیا ہے ،پنجاب بار کونسل نے مطالبہ کیا سپریم کورٹ پاکستان ججز کے خط کا فوری نوٹس لے ۔

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم

عدالتی امور میں مداخلت کسی صورت قابل قبول نہیں ،ہم آئین وقانون کی بالادستی اور آزاد عدلیہ پر یقین رکھتے ہیں،اداروں کی آپس میں محاذ آرائی ملک کیلئے ٹھیک نہیں،اداروں پر الزام لگا نا آسان ہوگیا ہے ،اس کی تحقیقات ہونی چاہئے۔


متعلقہ خبریں