سابق کپتان شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

دیگر نامزدگیوں میں متحدہ عرب امارات اور نمیبیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا نام شامل ہے

شاہین شاہ آفریدی کی سڑک کنارے نماز پڑھتے ویڈیو وائرل

ویڈیو میں سابق کپتان کو اپنی گاڑی کے پاس کھڑے نماز پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے

بازید خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا انتخاب کرلیا

بازید اسکواڈ میں عثمان خان کی جگہ اعظم خان کو شامل کیا گیا ہے

شاہین ہر پِچ پر آؤٹ کرنا چاہتا ہے، وہ عامر سے بہت کچھ سیکھ لے گا، شاہد آفریدی

آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ہے، اسی لیے شاہین کو نہیں سمجھا پاتے

کاکول کیمپ کا اصل مقصد اتحاد تھا، اب فزیکل فٹنس کی فکر نہیں، بابر اعظم

کیمپ کے ذریعے کھلاڑیوں کو ایک دوسرے کو سمجھنے کا بھرپور موقع ملا، شاداب خان

سابق کپتان شاہین آفریدی نے انسٹاگرام پر معنی خیز اسٹوری پوسٹ کر دی 

جب حد تک پہنچ جاتا ہوں تو مجھے وہ کام کرتے دیکھیں گے جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا، انسٹااسٹوری

کپتانی سے دور رکھنے کی کوشش کی، شاہین نے میری بات نہیں مانی، شاہد آفریدی

چاہتا ہوں شاہین اپنی کرکٹ پر توجہ دیں, خود سمیت کئی سابق کپتانوں کا اختتام اچھا نہیں دیکھا

چیئرمین پی سی بی کا دورہ کاکول، بابر اور شاہین سے اہم ملاقات کریں گے

محسن نقوی کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کے ساتھ افطار بھی کریں گے

ٹاپ اسٹوریز