سائیوال: 100 سے زائد دکانوں میں آگ لگ گئی
دربار محمد پناہ کے قریب دکانوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
ساہیوال: اسپتال میں آکسیجن بند ہونے سے دو بچے جاں بحق
ایم ایس ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال ڈاکڑ بشارت کا کہنا ہے کہ آکسیجن وافر مقدار میں موجود ہے
خدیجہ صدیقی کا خواتین کو ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا پیغام
سپریم کورٹ کے فیصلے سے امید پیدا ہوئی ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، خدیجہ صدیقی
’سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر غور کرسکتے ہیں‘
ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیراعظم
سانحہ ساہیوال: سربراہ سی ٹی ڈی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ
سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا غیر سنجیدہ رویہ
عینی شاہدین خراب موسم میں مقابلے کی جگہ پر پہنچے تاہم کسی نے ان کا بیان قلم بند کرنا گوارہ نہ کیا
سانحہ ساہیوال، جے آئی ٹی کی مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری
ذرائع کے مطابق آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کو حراست میں لے کر چونگ ٹریننگ سنٹر میں رکھا گیا تھا اور ان کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔
سانحہ ساہیوال میں ملوث ملزمان کو مثالی سزا دیں گے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساہیوال واقعہ پر پاکستانی عوام کا دکھ اور غصہ جائز ہے۔
ساہیوال مبینہ مقابلہ، وزیر اعلیٰ کے حکم پرسی ٹی ڈی اہلکار گرفتار
اگر سی ٹی ڈی کے اہلکار قصور وارثابت ہوئے تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، عثمان بزدار
ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلہ، رپورٹ آئی جی پنجاب کو پیش
سی ٹی ڈی نے اپنی رپورٹ میں ہلاک شدگان کو کالعدم تنظیم داعش کے دہشت گرد قرار دیا ہے