عید کے دوران ٹرینوں پر 20فیصد خصوصی رعایت کا اعلان
رواں مالی سال 42 ارب روپے مسافر ٹرینوں سے کمائے گئے، وزیر ریلوے
پاکستان کے مفاد پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دیں گے، حنیف عباسی
بلیک میلنگ کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے
وفاقی وزیر ریلوے نے ڈی جی خان میں شٹل ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے ہم سے روٹھے ہوئے ممالک کو منایا
ریلوے کا 3 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
کراچی سے لاہور 2 اور راولپنڈی کیلئے ایک اسپیشل ٹرین چلائی جا رہی ہے
عید پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلائیں گے، مسافروں کو ریلیف دیا جائے گا، وزیر ریلوے
دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم انتہائی سنجیدہ ہیں
ریلوے کا مزید 7 ٹرینیں نجی شعبے کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ
دستاویزات کی تیاری میں تاخیر کے باعث بڈز وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی
کسی بھی وقت کوئی بڑا ٹرین حادثہ ہوسکتا ہے، رمیش لعل
ریلویز حکام تجاوزات کی مد میں بھتہ لیتے ہیں اور ریلویز افسران ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں
کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دی گئیں
ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
وزارت ریلوے نے 1976 اسامیاں ختم کر دیں
ریلوے نے مختلف شعبوں سے مزید 13 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔
ریلوے پریم یونین نے احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا
19ستمبر کو ٹرین مارچ اور ریلوے اسٹیشن پر بڑا جلسہ ہو گا، صدر شیخ انور