پنجاب میں کورونا سے متاثرہ مزید 3مریض دم توڑ گئے

صوبے میں وبائی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

پنجاب: کورونا کے باعث 68 سالہ خاتون دم توڑ گئی

صوبہ بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

کورونا، گوجرانوالہ ریجن میں مریضوں کی تعداد 68 ہو گئی

68 افراد کے ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد بجھوائے گئے ہیں جن کی رپورٹس آنا باقی ہیں۔

محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری کر دیں

 محکمہ خزانہ پنجاب نے تنخواہوں کے ساتھ پنشنز بھی جاری کر دی ہیں۔

پنجاب اور اسلام آباد میں لاک ڈاؤن، ہیلتھ عملہ مشکلات کا شکار

ہیلتھ پروفیشنلز کو فیملی سے الگ رکھا جائے اور اسپتال کےقریب رہائش کے انتظامات کیے جائیں، وائے ڈی اے

پنجاب: کورونا سے بچاؤ یقینی بنانے کیلئے کابینہ کمیٹی قائم

کمیٹی کورونا کی تشخیص، آئسولیشن اور علاج کو یقینی بنانے کے لیے اسپتالوں اور محکمہ صحت کی موثر نگرانی کرے گی۔

کورونا: حکومت پنجاب کا 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

 ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق، ذرائع

پنجاب: کورونا کیسز کی تعداد 78 ہو گئی

پنجاب میں 384 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے کورونا وائرس کے 78 کنفرم کیسز  سامنے آئے ہیں۔

اپوزیشن نے پنجاب میں کورونا سے متعلق حکومتی انتظامات پر سوال اٹھا دیا

کورونا سے ملکی معیشت پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں حکومت فوری طور پر شرح سود کم کرے۔

پنجاب، کورونا وائرس کے 6 مشتبہ مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر نگرانی

اب تک صوبہ بھر کے اسپتالوں میں 88 مشتبہ مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 82 مریضوں کو کلئیر قرار دیتے ہوئے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز