کورونا: حکومت پنجاب کا 14 دن کے لیے لاک ڈاؤن کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے سرگرم

فوٹو: فائل


لاہور: حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کے پیش نظر 14 دن کے لیے صوبہ بھر میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ترجمان وزیر اعلی پنجاب مسرت چیمہ نے لاک ڈاؤن کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پر عملدرآمد کل صبح 9 بجے ہوگا۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاون کا فیصلہ کابینہ کمیٹی کے اجکاس میں کیا گیا ہے جس کا باضباط اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں