اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش، موسم خوشگوار

بادلوں کے برستے ہی مختلف شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی شروع ہو گئی۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر بھی پابندی

محکمہ داخلہ پنجاب نے اشتعال انگیز نعروں اور اشاروں پر مکمل پابندی عائد کر دی

مریم نواز حالات سدھارنے کے بجائے خود خراب کرتی ہیں، علی محمد خان

پی ٹی آئی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کے تحفظات درست ہیں۔

پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کی سفارش

محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔

پنجاب میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ آپریشن کیا جائے، رانا ثناء اللہ

آپریشن عزم استحکام عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کیخلاف ہے

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی، دہشتگردی کے خطرات ہیں، محکمہ داخلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات: یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

حلقوں کی ابتدائی فہرست کی تیاری یکم سے 22 جولائی تک کی جائے گی۔

پنجاب میں سیکیورٹی تھریٹس، 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

27 جون تک ہر قسم کے اجتماعات، دھرنوں، ریلیوں، جلوس، احتجاج، اور دیگر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب میں اضافی وزارتیں مانگ لیں

پنجاب میں اب تک کارکردگی نہ دکھانے والے وزرا کے قلمدان بھی تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔

پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی منڈی پر عائد فیس ختم کرنے کا فیصلہ

عیدالاضحی سے 10 روز قبل اور 3 روز بعد تک میونسپل ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز