پنجاب:24 گھنٹوں کے دوران 475 افراد میں کورونا کی تصدیق

لاہورمیں 214 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ راولپنڈی میں 81 اور گجرات میں 42 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا فیصلہ

 لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا فیصلہ اجتماعی مشاورت سے کیا گیا ہے، عثمان بزدار

پنجاب میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 4,255 ہو گئی ہے۔

پنجاب میں کورونا کے مزید 90 کیسز سامنے آ گئے

 پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 135 افراد جاں بحق اور7 ہزار 25 متاثر ہوئے ہیں۔

’پنجاب میں اب تک کورونا  کے 2 ہزار 425 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ‘

اب تک 21 قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے جن میں سے 9 مریض نازک حالت میں ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 74 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 410 ہو گئی ہے۔

پنجاب میں آٹے کے بحران کا خدشہ

دس فلور ملز کیلئے گندم لانے والے ٹرک لاڑکانہ میں روک لئے ہیں جن میں لاہور کی سات ملز کی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 1،069 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب 35 افراد ہلاک اور2458 متاثر ہو چکے ہیں۔

پنجاب میں کورونا سے متاثرہ مزید 3مریض دم توڑ گئے

صوبے میں وبائی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

پنجاب: کورونا کے باعث 68 سالہ خاتون دم توڑ گئی

صوبہ بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز