پرواز ہے جنون 40 سال بعد چین میں ریلیز ہونے والی پہلی پاکستانی فلم

پاکستان اور ہم نیٹ ورک کا بڑا اعزاز 40 سال میں پہلی بار کمرشل بنیادوں پر فلم پرواز ہے جنون کی چین میں نمائش کامعاہدہ طے پا گیا ہے

تاریخیں دینا اورمفروضے ملکی سیاست کا حصہ ہیں، ایازخان

عمران خان سمجھتے ہیں کہ ٹیکنوکریٹس ملک کو بہترچلاسکتے ہیں،تجزیہ کار

نشوا کے والد کا دارالصحت کے چیئرمین کی گرفتاری کا مطالبہ

میرے پہلے مطالبے پر اسپتال کو سیل کر دیا گیا جس کی وجہ سے احتجاج کو موخر کر دیا گیا تھا تاہم اگر باقی دو مطالبات پورے نہ کئے گئے تو ہم احتجاج کریں گے، نشوا کے والد

وفاق اور پنجاب کے بعد پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں بھی اختلافات

کابینہ میں ردوبدل سے متعلق خبر پر سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان نے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی پر کڑی تنقید کی

دونوں جماعتیں نیب کو روکنا چاہتی ہیں، کاشف عباسی

سابق جج کے چیئرمین نیب ہونے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کیس کے جاندار ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرلیتے ہیں،سئینرصحافی

وزیراعظم بلاول سے ڈرکراسمبلی نہیں آتے،محمدزبیر

وزیراعظم سمیت تحریک انصاف کے تمام رہنما بلاول بھٹو پرتنقید کرتے ہیں ،رہنما مسلم لیگ ن

پارٹی میں چھوٹے موٹے اختلافات ہوجاتے ہیں، نعیم الحق

گورنرپنجاب  کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں اور نہ ہی صدارتی نظام کی طرف جارہے ہیں، نعیم الحق

‘اسدعمر کووزیراعظم نے کارکردگی کی وجہ سے نہیں،امیدیں پوری نہ کرنے پرتبدیل کیا‘

اسدعمر نے جو فیصلے لیے وہ قومی مفاد کے لیے اچھے تھے،عقیل کریم ڈھیڈھی

نیب نے حکومتی مشینری کو مفلوج کررکھا ہے،شاہدخاقان عباسی

حکومت کا کام ماحول کو ٹھنڈا رکھنا ہوتا ہے لیکن اس حکومت میں معاملہ الٹ ہے،سابق وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز