حمزہ شہباز کو نیب نے کوئی نوٹس نہیں دیا، مریم اورنگزیب

حمزہ شہباز نے اگر گرفتاری سے بچنا تھا تو وہ لندن سے واپس ہی نہ آتے،ترجمان مسلم لیگ ن

نیب منی لانڈرنگ کا ادارہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

اٹھارہویں ترمیم ریڈلائن ہے اگرحکومت اس طرف آئی تو گرا دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی

نیب سے نہیں ڈرتا، یلغار سے 12اکتوبر کی یادتازہ ہوئی،حمزہ شہباز

پرویزمشرف کے احتساب کا بھی 10 سال سامنا کرچکا ہوں،رہنما مسلم لیگ ن

عمران خان غیر روایتی وزیر اعظم بنیں، چوہدری نثارکا مشورہ

اصولوں سے ہٹنے سے انکارکیا اس لیے میرے ساتھ یہ ہوا، سابق وزیرداخلہ

حمزہ شہباز: اثاثوں سے زیادہ خطرناک ڈھائی ارب کا معاملہ ہے، محمد مالک

بیرون ملک سے پیسے آئے جنہیں حمزہ شہباز اور خاندان کے دیگر لوگوں نے استعمال کیا ہے۔لوگ باہر نہیں گئے مگر شناختی کارڈ ضرور گئے ہیں۔

اٹھارہویں ترمیم کو ختم نہیں کررہے،عارف علوی

 روٹی چھوٹی ہوگی تو آپس میں لڑائیاں زیادہ ہوں گی،صدرمملکت

موجودہ حکومت نے عوام کو دھوکا دیا، احسن اقبال

یہ اناڑیوں کی حکومت ہے جن سے موٹرسائیکل نہیں چلتا، انہوں نے ملک کیا چلانا تھا

عوام کو مہنگائی سے بچانے کے لیے باہر بھی نکل سکتے ہیں، نہال ہاشمی

ہمارے دورمیں کوئی مہنگائی نہیں ہوئی،عام آدمی پر بوجھ نہیں ڈالا گیا، رہنما مسلم لیگ ن

احتساب کا عمل نہیں رکے گا، عثمان ڈار

نیشنل ایکشن پلان پر عمل کی ہمیں بطور قوم ضرورت ہے کہ اس سے ملک کا فائدہ ہوگا، رہنما تحریک انصاف

جعلی اکاؤنٹس کیس میں چار ریفرنس تیار

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس منگل یا بدھ کو متوقع ہے جس میں ریفرنسز منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے

ٹاپ اسٹوریز