نگران سیٹ اپ ، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج دوپہر 2 بجے ہو گی

دونوں اطراف سے نگران وزیراعظم کیلئے 3 ، 3 نام دیئے جائیں گے

شہباز شریف اور راجہ ریاض کی کل ملاقات ، نگران وزیراعظم کا اعلان متوقع

دونوں 3 ، 3 نام دیں گے ، اتفاق رائے کے بعد اعلان کریں گے

ایم کیو ایم کے وفد کی شہباز شریف سے ملاقات ، نگران وزیراعظم کیلئے کامران ٹیسوری کا نام تجویز کر دیا

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو حیدر آباد یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی ہدایت ، کے الیکٹرک کے حوالے سے بھی بات چیت

کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ری اسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دے دی گئی

عمران خان  یہ منظوری آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز