شہباز شریف اور راجہ ریاض کی کل ملاقات ، نگران وزیراعظم کا اعلان متوقع


وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی ملاقات طے پا گئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں نگران وزیراعظم کےمعاملے پر کل بات ہو گی ، وزیراعظم  اور اپوزیشن لیڈرکی جانب سے 3،3 نام دئیے جائیں گے۔

کون بنے گا نگران وزیراعظم ؟ نام فائنل کر لیا گیا

ملاقات میں اتفاق رائے ہونے کے بعد نام کا اعلان کیا جائے گا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں