نگران سیٹ اپ ، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات آج دوپہر 2 بجے ہو گی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کون کون غیر حاضر ؟

فوٹو: فائل


وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض میں ملاقات آج طے ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کو وزیر اعظم آفس کی جانب سے ملاقات کا وقت بتا دیا گیا، جس کے مطابق ملاقات  دوپہر 2 بجے ہو گی۔

وزیراعظم سے زرداری اور بلاول کی ملاقات، نگران سیٹ اپ پر اہم مشاورت

وزیراعظم شہباز شریف اپوزیشن لیڈر کے سامنے نگران وزیر اعظم کے لیے 3 نام سامنے رکھیں گے، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض بھی  3 نام دیں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں