پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
ڈیزل 15 روپے فی لٹر، پیٹرول 11 روپے لٹر مہنگا ہو سکتا ہے
ہائی اسپیڈڈیزل 2روپے فی لٹرسستا،پیٹرول کی قیمت برقرار
پیٹرول 252روپے63پیسے فی لٹر ہی ملے گا،ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت254روپے64پیسے ہوگئی،نئی قیمتوں کااطلاق ہوگیا
پیٹرول56 پیسے،ڈیزل2 روپے 96پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا
پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے مقرر،ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت258روپے34پیسے ہوگئی
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے تک جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے تک کمی ہو سکتی ہے
پٹرول 4 ، ڈیزل 10 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان
منظوری ملنے پر نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہو گا
یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لٹر کمی کا امکان
حتمی اعلان وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کریں گے ، ذرائع
آج رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 3 روپے، ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے تک کمی ہو سکتی ہے
یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 5 سے 6 روپے فی لٹر کی کمی متوقع ہے ، ذرائع
پٹرول 8 روپے 47 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 70 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا
نئی قیمتوں کا اطلاق 14 اگست سے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک فی لٹر کمی کا امکان
اوگرا 15 اگست کو سمری بھیجے گی ، وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائیگا