190 ملین پاؤنڈ کیس، پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا

2019 میں کابینہ میں مشیر احتساب شہزاد اکبر نے بریفنگ دی، شہزاد اکبر نے بتایا برطانوی اور پاکستانی حکومت کے مابین معاہدہ ہوا ہے، سابق وزیراعلی

190 ملین پائونڈ ریفرنس ، پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرا دیا

یہ معاملہ کابینہ کے ایجنڈے پر نہیں تھا، اضافی ایجنڈے کے طور  پر سامنے لایا گیا ، سابق وزیر دفاع

علی امین بھڑکیں نہ ماریں، مجھے اپنے صوبے میں کوئی بند نہیں کرسکتا، پرویز خٹک

نہ ہی میں نے کبھی جھوٹ بولا، نہ ہی جھوٹ بولوں گا, میرا تعلق بھی خٹک قبیلے سے ہے

پرویز خٹک پیپلز پارٹی سے خیبر پختونخوا کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں ، زاہد خان

مرکز میں کوئی حکومت ہے نہ صوبوں میں ، اپوزیشن کا ایک کام بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا ہے

پرویز خٹک کا سیاست میں واپس آنے کا فیصلہ ، مختلف جماعتوں سے رابطے

موجودہ حکومتوں کو خاموشی سے دیکھ رہا ہوں ، حالات کو دیکھ کر لائحہ عمل طے کرونگا ، سابق وزیر اعلیٰ

فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں بنائی گئی تھیں ، پرویز خٹک

ہماری حکومت کے خاتمے پر توڑ پھوڑ کا منصوبہ بنایا گیا ، کے پی کی ٹیم میں مراد سعید اور علی امین گنڈاپور شامل تھے

‘پرویزخٹک اور عمران خان کی صلح کیلئے کمیٹی بنائی جائے’

عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری وزیردفاع پرویزخٹک کو وزیراعظم ہاوس میں گھسنے نہیں دیتے، سلیم صافی

پرویز خٹک 10 دن میں 12 لاکھ 65 ہزار جمع کرائیں، سپریم کورٹ

سرکاری اشتہارات میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی تصاویر آویزاں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی

ٹاپ اسٹوریز