چینی وزیر اعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

صدر ، وزیر اعظم سے ملاقاتیں اور شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے ، دفتر خارجہ

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد ، لاہور اور کراچی میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان آنے کا اعلان

کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے

ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان

دورے کے دوران زیر بحث آنیوالے ایجنڈے کو حتمی شکل دینے کیلئے مشاورت شروع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ایک ماہ سے زائد مدت کیلئے موخر

ہو سکتا ہے ، حج اور عید الاضحی کے فوری بعد دورہ کریں ، سفارتی ذرائع

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا رواں ماہ پاکستان آنے کا امکان

پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلوں پر عملدرآمد کی یادداشتوں پر دستخط ہونگے ، ذرائع

ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے ، ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا

صدر رئیسی کل اپنے ہم منصب آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کرینگے

اعلیٰ سطحی سعودی وفد 17 اپریل کو پاکستان آئیگا ، 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

مئی کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں محمد بن سلمان کی بھی پاکستان آمد متوقع

شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات

شاہی مہمانوں کی وزیراعظم ہاوس آمد پر عمران خان نے ان کا استقبال کیا

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تصویری جھلکیاں

اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز