اسلام آباد: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔
دو روزہ دورے کو پاک سعودی تعلقات میں ایک نیا موڑ قرار دیا جارہا ہے۔ اس دورے میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے متعدد معاہدے بھی ہوئے ہیں۔

فوٹو: ہم نیوز