نیوزی لینڈ میں غیر متوقع واقعہ، گراؤنڈ کی تمام لائٹس اچانک بند ہو گئیں

لائٹس بحال ہونے پر میچ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی

نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

عاکف جاوید نے 4 ، نسیم شاہ نے 2، فہیم اشرف اور سفیان مقیم نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 293 رنز کا ہدف دیا تھا

ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے ون ڈے اسکواڈ کو جوائن کر لیا

حارث رؤف کو شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پرون ڈے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے

آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ، ٹم سائفرٹ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو بڑی شکست

شاہین آفریدی کی جگہ محمد علی اور ابرار احمد کی جگہ سفیان مقیم کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے

تیسرا ٹی ٹوئنٹی، حسن نواز کی شاندار سنچری، پاکستان فاتح

حسن نواز پاکستان کی جانب سے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بنانے والے کھلاڑی بن گئے

ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ پہلا میچ 16 مارچ کو کھیلیں گے

قومی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلے گی

ٹی ٹوئنٹی میچوں پر جوا کھیلنے والے 1863 قمار باز گرفتار

ان سے 54لاکھ 39ہزار 3سو سے زائد رقم برآمدہوئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

عماد وسیم اور محمد عامر کے آنے سے ٹیم مضبوط ہوئی ہے،اپنے اسکواڈ سے مطمئن ہوں، ہیڈ کوچ اظہر محمود

ٹاپ اسٹوریز