انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت دی جائے، صدر آزاد کشمیر

سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کے انسانی حقوق کی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔

قرآن کی بیحرمتی، وزیراعظم کی او آئی سی سے فوری رابطے کی ہدایت

 اسلام کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کسی صورت قابل قبول نہیں، ان کا سدباب کرنا ضروری ہے، عمران خان

فلسطین کا دو ریاستی حل کے سوا کوئی چارہ نہیں، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اسلام کا حقیقی تشخص اجاگر کرنے کے لیے نئی راہ عمل متعین کی۔

سعودی حکومت کے تعاون سے معیشت بہتر ہوئی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی۔

او آئی سی، پاکستان ڈپٹی چیئرمین منتخب

پاکستان نے اسلامی تعاون کی تنظیم میں پارلیمانی یونین کی جنرل باڈی میں ڈپٹی چیئرمین کی نشست حاصل کر لی۔

’بھارتی وزیراعظم کی پالیسیوں سے بھارت کاہی نقصان ہوا‘

پاکستان کی اصل کامیابی بھارت سمیت دنیا بھر میں نریندر مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کرنا ہے، عندلیب عباس

‘او آئی سی کی قراردادوں نے ہندوستان کو بے نقاب کیا’

 بھارت اور اسرائیل میں انٹیلی جنس شیئرنگ ہوتی ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

او آئی سی میں بھی ناکامی، مودی سرکار اپوزیشن کے نشانے پر

بھارت کی سفارتی فتح اس کے لیے شرمندگی بن گئی ہے، ترجمان کانگریس

ممبر ممالک ایک دوسرے کی آزادی کا احترام کریں گے، او آئی سی 

او آئی سی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کی گئی۔

بطور احتجاج او آئی سی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، شاہ محمود

پاکستان کو او آئی سی کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، آصف زرداری

ٹاپ اسٹوریز