مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ 7 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے،این ڈی ایم اے

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے فلیش اور اربن فلڈنگ الرٹ جاری کردیا

قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے این ڈی ایم اے نے ایپ کا اجرا کر دیا

ایپ کا مقصد قدرتی آفات کی صورت میں عوام کے ساتھ موثر روابط یقینی بنانا ہے

دریائے ستلج، راوی اور چناب کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

آسمانی بجلی گرنے سے متعلق بھی الرٹ جاری ،این ڈی ایم اے نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کو فعال کر دیا

جولائی میں متوقع بارشوں سے متعلق جامع رپورٹ جاری

بارشوں کی شدت ندی نالوں میں سیلابی صورتحال، شہری سیلاب، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا سبب بن سکتی ہیں

سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

31 مئی سے 5جون تک بالائی علاقوں میں گر د آلود ہوائیں، آندھی جھکڑ اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے، این ڈی ایم اے

بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک جاری رہنے کا امکان

25 تا 29 اپریل کے دوران بلوچستان،خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چند مقامات مزید بارش اور ژالہ باری متوقع ہے

ملک کے مختلف علاقوں میں 16 تا 22 اپریل میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع

این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔

این ڈی ایم اے نے شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی وارننگ جاری کردی

گوادر سمیت بلوچستان کے 16 اضلاع میں بارش کی پیشگوئی

مزید بارشیں ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ،ایڈوائزری جاری

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مشینری تیار رکھیں، ایم ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز