احتساب عدالت کی نیب کو تمام ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت
درخواست میں سیکرٹری کابینہ، صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے
نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی، جیل ذرائع
ساری جماعتیں چاہیں تو نیب ختم ہو سکتی ہے۔
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
وزارت قانون و انصاف نےنیب آرڈیننس کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پانچ سو کے قریب کرپٹ ریٹائرڈ اور حاضر سرکاری ملازمین نے نیب سے 7 ارب روپے کی پلی بارگین کی ہے
بدنیتی پر مبنی کیس بنانے پر نیب افسر کی سزا 5 سال سے کم کر کے 2 سال کر دی گئی۔
نیب صرف ان ملزمان کی تفصیلات کیلئے لکھے گا جن کیخلاف نیب میں پہلے ہی تحقیقات ہورہی ہے
تعمیر کے دوران خلاف ضابطہ ہونے والے کاموں پر ریکارڈ طلب کیا گیا، ایل ڈی اے کو مراسلہ
اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کر دیا
بہت سے لوگوں کی زندگیوں کو تباہ کر دیا گیا اس کا جوبداہ کون ہو گا؟
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری جمعرات کو سماعت کریں گے۔
نیب نے شاہد خاقان عباسی سمیت ریفرنس کے تمام شریک ملزمان کو بری کردیا
14 برس ہو گئے ، دو تین سال اور گزرے تو نیب سے پنشن لینا پڑے گی












