سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی
سابق صدر کا شوگر لیول نارمل کرنے کے لیے انسولین میں اضافہ کر دیا گیا۔
نوازشریف کو صرف ائر ایمبولینس میں سفر کرنے کی اجازت
اسٹیرائیڈز کے ذریعے پلیٹ لیٹس کو مزید گرنے سے روکنے کی کوشش جاری ہے جب کہ سابق وزیراعظم کی شوگر اور بلڈ پریشر بھی بدستور کنٹرول سے باہر ہیں
اسپتال میں 15واں روز، نواز شریف کے جنیٹک ٹیسٹ کی تجویز
سابق وزیراعظم کے گردوں کے بھی خصوصی ٹیسٹ کیے جارہے ہیں, میڈیکل بورڈ
میڈیکل بورڈ تا حال نوازشریف کی بیماری کی تشخیص نہ کر سکا
سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں تیسرے روز بھی زیر علاج ہیں۔
نشوا کی وجہ موت غلط انجکشن تھا، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ
بے بی نشوا کی ہلاکت کے معاملے پر بنائے گئے تین رکنی میڈیکل بورڈ نے اپنی رپورٹ مرتب کر لی۔
نواز شریف کا تاحال علاج شروع نہ ہو سکا
نواز شریف سے اہلخانہ کی روزانہ ملاقات کے باعث دیگر مریض پریشان ہو گئے۔
نوازشریف انجیوگرافی کرانے پر آمادہ نہیں، ذرائع
میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی انجیو گرافی کرانے کی سفارش کی تھی، ذرائع
میڈیکل بورڈ نواز شریف کی بیماری کی تشخیص نہ کرسکا
عارضہ قلب سمیت مختلف امراض میں مبتلا نوازشریف بدستور لاہور کے جناح اسپتال میں زیرعلاج ہیں
نواز شریف کا میڈیکل بورڈ آج علاج کی حکمت عملی بنائے گا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور مریم نواز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جناح اسپتال میں ملاقات کی۔
میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے مطابق علاج فراہم کیا جائے، نواز شریف کے ڈاکٹر کا خط
نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے مطابق علاج فراہم کیا جائے،معاملے کی حساسیت سے متعلقہ حکام سے فوری ایکشن کے متقاضی ہیں۔ڈاکٹر عدنان
نوازشریف کو ہر وقت ماہر امراض قلب کی ضرورت، میڈیکل بورڈ
نواز شریف کے تھیلئم اسکین ٹیسٹ میں انجائنا کا مسئلہ سامنے آیا ہے، ڈاکٹرز
نواز شریف کی تضحیک کی جا رہی ہے، مریم نواز
مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو دل کی بیماری کا علم ہونے کے باوجود سروسز اسپتال میں رکھا گیا۔
نواز شریف کا علاج پاکستان میں ممکن ہے، میڈیکل بورڈ
نواز شریف کو بلڈ پریشر، شوگر، گردوں اور خون کی شریانوں کا مسئلہ ہے، میڈیکل بورڈ
نواز شریف کے گردے میں پتھری تشخیص
نواز شریف کے بائیں گردے میں تین ملی میٹر کی دو پتھریاں موجود ہیں، ذرائع
میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کا معائنہ مکمل
میڈیکل بورڈ کی جانب سے نواز شریف کے تفصیلی معائنے کے بعد ان کو طبی سہولت فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔
شہباز شریف مکمل صحت مند ہیں، میڈیکل بورڈ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو ڈاکٹرز نے مکمل طور پر صحت مند قرار دے دیا
شہباز شریف کی صحت تسلی بخش قرار
اسلام آباد: میڈیکل بورڈ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طبیعت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

