لاہور ، گاڑی پر آئی کے 804 کی نمبر پلیٹ لگانے والا ٹک ٹاکر گرفتار

ڈیفنس پولیس نے وہیکل آرڈیننس کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا

کراچی سے لاہور آنے والی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ، تمام مسافر محفوظ رہے

جہاز کے تمام دروازے کھول کر مسافروں کو سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا۔

لاہور : انڈر پاس اور پیڈسٹیرین برج لیز پر دینے کا منصوبہ

11انڈر پاسز اور پیڈسٹرن برجز کاروباری تشہیر کیلئے لیز پر دیئے جائیں گے، ترجمان پی ایچ اے

تحصیلوں کے اعتبار سے لاہور پنجاب کا سب بڑا شہر بن گیا

نئی 5 تحصیلوں میں نشتر ، واہگہ ، اقبال ٹاؤن ، راوی اور صدر شامل ہیں

ڈسٹرکٹ لاہور میں 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

داتا گنج بخش ہجویری المعروف داتا صاحب کے سالانہ عرس پر چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں سلنڈر دھماکہ، 7 افراد زخمی

سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونےوالوں میں سے کئی کی حالت نازک ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، مزید بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کی منظوری

ٹرام سروس لبرٹی، مین مارکیٹ، منی مارکیٹ اور ہالی روڈ تک چلائی جائے گی۔

لاہور، موسم خرابی کے باعث علامہ اقبال ایئرپورٹ آنے والی پروازوں کا رُخ موڑ دیا گیا

موسم خرابی کے باعث دو پروازوں کو ملتان جبکہ ایک کو اسلام آباد اتارا گیا

ٹاپ اسٹوریز