لاک ڈاؤن: لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس اسلام آباد سے بھی بہتر

کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 69 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کورونا کا خطرہ، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ ہائرایجوکیشن نے طلباء کے بعد اساتذہ کو بھی چھٹیاں دے دیں ہیں۔

لاہور: 4075 افراد کے لیے صرف ایک وارڈن

ہمیں اتنی کم نفری کے ساتھ شہر کی ٹریفک کی دیکھ بھال اور روانی کو یقینی بنانے میں مشکلات پیش آتی ہیں، سی ٹی او

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم مہنگائی اور امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدرات کریں گے۔ 

پاکستان سپر لیگ کا 2016 سے2019 تک کا سفر

پی ایس ایل کا پانچواں ایڈیشن 20 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔

مثبت تبدیلیوں کو ناکام بنانے کیلئے افراتفری کی باتیں کی جا رہی ہیں، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ ایک منظم مافیا معاشرے میں حکومت کے خلاف منفی تاثر کو فروغ دے رہا ہے۔

پاک بنگلہ دیش ٹی20 سیریز قومی ٹیم نے جیت لی

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دی تھی

ملک کی نصف سنچری، پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف فاتحانہ آغاز

شعیب ملک نے 45 گیندوں پر 58 رنز بناکر پاکستانی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا

’بال پکر’ کے طور پر آیا تھا اور آج ٹیم کا کپتان ہوں، بابر اعظم

ٹیم سیلیکشن کے دوران میں نے اپنی رائے دی تھی کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کریں۔ کپتان ٹی ٹوئنٹی ٹیم

ملک بھر کے 15 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق

پنجاب کے 7، سندھ کے 4 اوربلوچستان کے 2 مقامات پرپولیو وائرس نکلا ہے۔ذرائع

ٹاپ اسٹوریز