پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس، جواب طلب
قیمتوں میں بار بار کیا جانے والا اضافہ عوامی مفاد کے خلاف اور غیر قانونی ہے، درخواست میں مؤقف
لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی
سپریم کورٹ کا 7 مئی کا فیصلہ آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے،درخواست میں موقف
گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر کرنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر
گندم کی خریداری کیلئے حکومت کو پالیسی بنانے کا حکم دیا جائے، استدعا
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی
عدالت کی درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبدالعزیز نے استعفیٰ دے دیا
ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید کام سرانجام نہیں دے سکتا، جج
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
مقامی حکومتوں کے انتخابات کی عدم موجودگی مقامی ذمہ داری کے خاتمے کا باعث بنی ہے، درخواستگزار
لاہور ہائیکورٹ: چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم کالعدم قرار
درخواست گزار نے کبھی بھی نئے رول کو چیلنج نہیں کیا، سرکاری وکیل
لاہور: گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں پر جرمانے ہوں گے، عدالتی فیصلہ
پانی کی بچت اور باکفایت استعمال کیلئے قانون بن چکا ہے، فیصلہ
عدالت نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا
عدالت 2024 کے امتحان کے نتائج کا اعلان کرنے کا حکم دے، استدعا
لاہور ہائیکورٹ میں مزید 4ایڈیشنل ججز کی تقرریاں کرنے کا فیصلہ
ایڈیشنل ججز ضلعی عدالتوں سے لئے جائیں گے،جوڈیشل کمیشن نے نامزدگیوں کیلئے ممبران کمیشن کو خط ارسال کردئیے