ترکیے نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی روابط ختم کر دیئے

غزہ میں انسانی امداد کی مناسب ترسیل تک اسرائیل کے ساتھ ہر قسم کی تجارت بند رہے گی۔

اسرائیل کا جنگ بندی مذاکرات سے متعلق جواب حماس کو موصول ، بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید

شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 300 ہو گئی ، اسرائیل کے جواب کا جائزہ لے رہے ہیں ، نائب سربراہ حماس

اسرائیل کا ایران پر میزائل حملہ، ایران کا 3 ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ

صورتحال کنٹرول میں ہے اور معطل پروازیں بحال کردی گئی ہیں، ایران

ایران کا اسرائیلی حملے پر بھرپور جواب دینے کا اعلان

ایران اب تک کافی تحمل کا مظاہرہ کرچکا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے ڈرونز اور میزائل مار گرانے پر اسرائیل کے ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر خرچ ہو گئے

حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل 35 لاکھ اور میجک وانڈ میزائل کی قیمت 10 لاکھ ڈالر ہے

ایران کا اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور میزائلوں سے حملہ ، فوجی تنصیبات کو نقصان

اسرائیلی فوج کا کئی میزائل مار گرانے کا دعویٰ ، اسرائیل کیلئے فضائی حدود کھولنے والے پڑوسیوں کو بھی نشانہ بنائینگے ، ایران

غزہ میں اسرائیل نسل کشی کررہا ہے، ہمارے پاس اس کے شواہد نہیں، امریکی وزیر دفاع

اسرائیل کو سلامتی اور دفاع میں مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں

اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کر کے غلطی کی، سزا ضرور ملے گی، آیت اللہ خامنہ ای

اگر حملہ ایرانی سرزمین سے ہوا تو جواب ایرانی سرزمین کے اندر دیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ

ایران یا حزب اللہ کسی بھی وقت اسرائیل پر حملہ کرسکتے ہیں، بلومبرگ نے خبردار کردیا

ایران، حزب اللّٰہ یا حوثی کے حملے میں اسرائیلی فوجی یا حکومتی اہداف نشانہ بن سکتے ہیں، بلومبرگ

آئر لینڈ کے وزیر اعظم کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں، سائمن ہیرس

ٹاپ اسٹوریز