اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فل کورٹ اجلاس تقریبا ڈھائی گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔

قومی اسمبلی :کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے قرارداد منظور

اسلام اباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس سمن رفت امتیاز نے شرکت کی۔

آئی ایم ایف پروگرام سے اسٹیبلیٹی آ سکتی ہے گروتھ نہیں ، وزیرخزانہ

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے پہلے ہی اپنی تجاویز جمع کرا دی تھیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کو ایگزیکٹو کے عدلیہ کے معاملات میں مداخلت کے حوالے سے خط لکھا گیا تھا۔

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے علاوہ باقی تمام چھ ججز نے خط پر دستخط کیے تھے۔


متعلقہ خبریں