آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، اسحاق ڈار بری ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 21 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنائیں گے

اسحاق ڈار کا وطن واپسی کا اعلان

پاکستان کے ڈیفالٹ کے منترے کو ناکام کیا جو سب سے بڑی کامیابی ہے

بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں اڑائی گئیں ، ملک میں ہی ہوں،اسحاق ڈار

نگر ان کا بینہ بہترین ہے ، اللہ تعالیٰ خیر کرے گا، سابق وزیر خزانہ

کسی سینیٹر کے نگران وزیراعظم یا نگران وزیر بننے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں،اسحاق ڈار

جو بھی نگران وزیراعظم ہو اسے موجودہ حالات کا پتہ ہونا چاہیے،سابق وفاقی وزیر خزانہ

حکومت نے پی آئی اے کی نج کاری کا فیصلہ کر لیا

نجکاری کمیشن کی تجویز پر پی آئی اے کو نجکاری فہرست میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی

ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ ہوئے ، اسحق ڈار

پی آئی اے کی لینڈنگ کی وجہ سے سالانہ 71 ارب کا نقصان ہو رہا ہے ، سینٹ میں اظہار خیال

وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی

نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے، شہبازشریف

اسحاق ڈار حضرت بری امام انتظامی کمیٹی کے چیئرمین مقرر

جنرل ریٹائرڈ محمد افضل جنجوعہ، حنیف عباسی، راجہ سرفراز اکرم اور دیگر ممبران ہوں گے

آئی ایم ایف پروگرام نہ ہونے کی صورت میں دوسرا پلان موجود تھا ، اسحق ڈار

دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے ، زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب ڈالر سے زیادہ ہیں

ٹاپ اسٹوریز