وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی

Common Interests Council

وزیر اعظم شہبازشریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے ۔

استثنیٰ ختم ، پوش علاقوں میں 5 مرلہ گھروں پر بھی ٹیکس لگانے کی منظوری

دوسری جانب وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کا انتخاب آئین میں دیئے ہوئے طریقہ کارکے تحت ہوگا۔

وزیراعظم نےابھی تک نگران وزیراعظم کیلئےکسی امیدوارکومنتخب یامستردنہیں کیا۔

عالمی منڈی میں چاول کی شدید قلت پاکستانی چاول کی مانگ بڑھ گئی

نگران وزیراعظم کے حوالے سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،نگران وزیراعظم کی تعیناتی کیلئے اتحادیوں سے وزیراعظم مشاورت کریں گے۔

اتحادیوں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کی جائے گی،نگران سیٹ اپ کیلئےوزیراعظم ن لیگ کے قائد نواز شریف سے بھی رہنمائی لیں گے۔


متعلقہ خبریں